Posts

Showing posts from August, 2020

پاکستان ایک عظیم ملک ہے

Image
 پاکستان کا شمار دنیا میں تیزی سے ترقی کرنے والے ممالک میں کیا جا سکتا ہے ۔ اس کی وجہ ترقی ھم یہاں بننے والی شاہراہوں کو قرار دیں گے جن کی وجہ سے پاکستان میں سفر کرنے کےلئے آپ کو مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔ پاکستان اپنے محل وقوع کی وجہ سے دنیا میں سب سے خاص مقام رکھتا ہے اور اس کی اہمیت کا اندازہ دیگر ممالک کے لوگوں کو پاکستان کا سفر کرنے کے بعد معلوم ہوتا ہے ۔اور یہی بات پاکستانیوں کے بارے میں بھی کہی جاسکتی ہے کہ 70 سالوں میں بھی ہمیں اپنے وطن کی اہمیت کا اندازہ نہیں ہوسکا۔اس پاک ملک کو سنوارنے اسے دنیا کی سپر پاور بنانے کے لیے ہمیں خود کو ایک قوم بنانا ہوگا پاکستان کی 70 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہےاگر ھم اس ملک کے 30 فیصد بزرگوں کو سمجھا سکے کے خدا کے وا سطے اس ملک پر رحم کرو یہ ملک تمھارا ہے یہاں بسنے والے لوگ آپ کے اپنے ہیں انھے اندھے کنویں میں نہ دھکیلوں ۔ 70 فیصد نوجوانوں کو غیرو کی جنگ کا ایندھن نہ بناؤ بلکہ انھیں اپنا ھتیار بناؤ اور ھر شعبہ میں ترقی کر کے پوری دنیا کو ثابت کر دو پاکستانی ایک عظیم قوم ہیں ۔ ہمیں اپنے نوجوانوں کو اعلی تعلیم یافتہ کرن...