پاکستان ایک عظیم ملک ہے

 پاکستان کا شمار دنیا میں تیزی سے ترقی کرنے والے ممالک میں کیا جا سکتا ہے ۔ اس کی وجہ ترقی ھم یہاں بننے والی شاہراہوں کو قرار دیں گے جن کی وجہ سے پاکستان میں سفر کرنے کےلئے آپ کو مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔ پاکستان اپنے محل وقوع کی وجہ سے دنیا میں سب سے خاص مقام رکھتا ہے اور اس کی اہمیت کا اندازہ دیگر ممالک کے لوگوں کو پاکستان کا سفر کرنے کے بعد معلوم ہوتا ہے ۔اور یہی بات پاکستانیوں کے بارے میں بھی کہی جاسکتی ہے کہ 70 سالوں میں بھی ہمیں اپنے وطن کی اہمیت کا اندازہ نہیں ہوسکا۔اس پاک ملک کو سنوارنے اسے دنیا کی سپر پاور بنانے کے لیے ہمیں خود کو ایک قوم بنانا ہوگا پاکستان کی 70 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہےاگر ھم اس ملک کے 30 فیصد بزرگوں کو سمجھا سکے کے خدا کے وا





سطے اس ملک پر رحم کرو یہ ملک تمھارا ہے یہاں بسنے والے لوگ آپ کے اپنے ہیں انھے اندھے کنویں میں نہ دھکیلوں ۔ 70 فیصد نوجوانوں کو غیرو کی جنگ کا ایندھن نہ بناؤ بلکہ انھیں اپنا ھتیار بناؤ اور ھر شعبہ میں ترقی کر کے پوری دنیا کو ثابت کر دو پاکستانی ایک عظیم قوم ہیں ۔ ہمیں اپنے نوجوانوں کو اعلی تعلیم یافتہ کرنا ہوگا انھیں جدید ٹیکنالوجی سے متعارف کروانے کے لیے ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کے اداروں کو سپورٹ اور فروغ دینا ہوگا ۔ بد قسمتی سے پاکستان میں ڈرایئونگ جیسے اہم شعبہ ہائے زندگی کو حکومتی سطح پر کبھی اہمیت نہیں دی گئی اور یہ وجہ آج پکستان میں حادثات میں ہونے والی اموات کا تناسب پچھلے کئی سالوں سے ہونے والی دہشتگردی میں ہونے والی اموات سے ذیادہ ہے ۔حالانکہ یہی وہ فیلڈ ہیے جس کی بدولت ہم اپنے معاشرے کو ٹھیک کر سکتے ہیں اور اپنے شہریو کو ذمہ دار شہری بنایا جاسکتا ہے اور آئیے روز ہونے والے حادثات پرقابو پایا جاسکتا ہے ۔ اب حکومت کو اس کی طرف لازمی توجہ کرنا ہو گی ورنہ اگلے کچھ سالوں میں حالات بہت خراب ہو جائے گئے ۔ شدید مشکالات کے باوجود شاہین ڈرایئونگ سکول پچھلے 35 سال سے اپنے فرائض منصبی سر انجام دے رہا ہے اور اب تک لاکھوں افراد کو انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ کے مطابق ڈرایئونگ کرنا اور اصول سیکھا چکے ہے ۔ اور آج بھی اپنی خدمات دے رہیں ہیں لیکن جدید چیلنجز سے نبٹنے کے لئے ہم حکومتی سرپرستی ک ضرورت ہیے۔ اور ہم وزیراعظم عمران خان سے سے اپیل کرتے ہیں ملک میں روڈز سیفٹی پر کام کرنے والے اداروں کی مشکلات حل کی جائے ۔ اور انھیں ٹریک مہیا کیے جائیں 
Some useful  links

۔https://www.google.com/url?sa=t&source=web&rct=j&url=https://shaheen-driving-school.business.site/&ved=2ahUKEwi9qKL15sTrAhUB8BoKHfISDP44ChAWMAJ6BAgAEAE&usg=AOvVaw0Qe9zzyeIr_V-ILyif2IWE


https://www.google.com/url?sa=t&source=web&rct=j&url=https://m.facebook.com/shaheen.driving.school/&ved=2ahUKEwjqpISq58TrAhVUA2MBHbFBBksQjjgwBXoECAMQAQ&usg=AOvVaw0FUU1W03cwu0w4JR6XfEan

https://www.google.com/url?sa=t&source=web&rct=j&url=http://femaledrivingschool.blogspot.com/%3Fm%3D1&ved=2ahUKEwjqpISq58TrAhVUA2MBHbFBBksQFjALegQIBhAB&usg=AOvVaw0cZH52dWaOHaXwidkgnbks
https://www.google.com/url?sa=t&source=web&rct=j&url=http://packagesdrivingschoolislamabad.blogspot.com/%3Fm%3D1&ved=2ahUKEwjqpISq58TrAhVUA2MBHbFBBksQFjAKegQIBRAB&usg=AOvVaw13a2CuY3TyV_65XlVz5Hyy

https://www.google.com/url?sa=t&source=web&rct=j&url=http://shaheendriving.blogspot.com/%3Fm%3D1&ved=2ahUKEwjyxNru58TrAhX0DmMBHTRYDT44ChAWMAR6BAgEEAE&usg=AOvVaw0PDDI-IBfmXqgE2T4b8Pqo

https://youtu.be/fgDfJ6L7Zdk

Comments

Popular posts from this blog

Packages -Best Driving School In Islamabad

"Great achievement First time ever in history Pakistan Driving license will going to recognized in international level" Murad saeed.

My Kitchen Catering Services: Crafting Unforgettable Events